BNC OFFICAL WEBSITE

ملک میں نہ آ ئین ہے نہ ہی قانون ، نواب محمد اسلم رئیسانی

 ملک میں نہ آ ئین ہے نہ ہی قانون ، نواب محمد اسلم رئیسانی


*کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ یہاں نہ آئین نہ قانون ہے ہم سمجھ رہے تھے۔ کہ سپریم کورٹ آئینی تقاضوں کو مکمل کر کے فیصلہ صادر کریں گے لیکن ایسا لگتا ہے جیسے یہاں کوئی بھی نیوٹرل نہیں بلکہ ہر وقت نیو ٹرن ہوتی ہیںکمپنی کو چلانے کیلئے ریاست میں بسنے والے اقوام کی تاریخی قومی حقوق کو بنیاد


بنا کر آئنی اصلاحات کیے جائیں۔*

Post a Comment

أحدث أقدم