*عمران خان ہٹ وکٹ ہونگے اپنی وکٹ خود گرائیں گے، سرداراختر مینگل*
*اسلام آباد(www.bnc pk) جب اسلام آباد کے کالج میں بلوچستان کے طلباء جب اپنے مطالبات کیلئے احتجاج کرتے ہیں تو ان پر غداری کے مقدمات درج کئے جاتے ہیں،لیکن ایسے واقعات کے باوجود بھی ان کیخلاف دفعہ 144 لگائی جاتی ہے،اور رہا بھی ہو جاتے ہیں،اس ملک میں حکمرانوں کیلئے قانون اور اپوزیشن کیلئے اور حاکموں کیلئے اور مظلوموں کیلئے اور ہیں،کچھ دن ہم نے بھی عمران خان صاحب کی صحبت میں گزارے ہیں،میں ایک مشورہ دینا چاہوں گا ان کو کہ وزیراعظم صاحب آپ کلین بولڈ نہیں ہونگے،آپ کیچ آؤٹ بھی نہیں ہونگے،آپ رن آؤٹ بھی نہیں ہونگے،آپ ہٹ وکٹ ہونگے اپنی وکٹ خود گرائیں گے*