کوئٹہ میں رمضان المبارک کے احترام میں ایک ہفتے تک چالان
ناکرنے کا فیصلہ
ایک اعلامیہ کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ٹریفک کوئٹہ نے رمضان المبارک کے احترام میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کا ہدایت کی ہے کہ وہ پہلے رمضان سے 7 رمضان تک کسی شہری کو چالان ناکرگیا اگر پہلے روزے سے 7 روزے کے درمیان کوئی بھی شہری قانون کی خلاف ورزی کریگا تو اسے اخلاق سے سمجھایا جائے گا اور آئندہ قانون کی پاسداری کرنے کی تلقین کی جائے گی