کوئٹہ: جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی پریس کانفرنس
کوئٹہ۔
کوئٹہ: سابق اراکین صوبائی اسمبلی میر امان اللہ نوتیزئی، غلام دستگیر بادینی و خاران سے میر پرویز دیگر کی جے یو آئی میں شمولیت
کوئٹہ:سابق وزیر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سمیت دیگر بڑی شخصیات بھی جے یو آئی میں شامل ہونگے،مولانا واسع
کوئٹہ: نواب اسلم رئیسانی کی شمولیت کی تقریب 5مارچ کو ہوگی،مولانا واسع
کوئٹہ: مولانا فضل الرحمن بھی شمولیت کی تقریب میں شامل ہونگے ،مولانا واسع
کوئٹہ: متعدد سیاسی جماعتوں کے رہنما ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں،مولانا واسع
کوئٹہ:ہمارا مطالبہ ملک و صوبے میں شفاف انتخابات کے انعقاد کا ہے،مولانا واسع
کوئٹہ: ہمارے صوبے میں راتوں رات بنائی گئی جماعت کی حکومت ہے،مولانا واسع
کوئٹہ:جے یو آئی ف آئندہ انتخابات میں تنہا حکومت بنائے گی،مولانا واسع