BNC OFFICAL WEBSITE

*بلوچستان میں کیسز کی شرح بڑھنے پر انڈور ڈائننگ پر پابندی ہوگی، حکومت بلوچستان۔*

 *بلو


چستان میں کیسز کی شرح بڑھنے پر انڈور ڈائننگ پر پابندی ہوگی، حکومت بلوچستان*


*کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے کی روشنی میں اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مجاز احکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں کرونا کے 10 فیصد سے زیادہ مثبت ہونے پر انڈور ڈائننگ پر فوری طور پر مکمل پابندی ہوگی۔*

Post a Comment

أحدث أقدم