BNC OFFICAL WEBSITE

 مرکزی کونسلر و یونین کونسل پیر غازی ممبران رئیس مجید مغری، یٰسین بوہڑ اور رفیق گجر کے ٹریفک شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار حاجی عبدالباقی بلوچ۔



*پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سنیئر رہنما اور ڈپٹی میئر خدابادان، چتکان، سوردہ، حاجی عبد الباقی بلوچ کا ضلع بولان تحصیل ہیڈ کوارٹر ڈھاڈر کی قریب ٹریفک شہادت میں بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی کونسلر و یونین کونسل پیر غازی ممبران رئیس مجید مغری، یٰسین بوہڑ اور رفیق گجر کے ٹریفک شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کے اس گھڑی میں شہداء کے لواحقین کی غم میں برابر کے شریک ہیں دعا کرتے کہ اللہ رب العزت مرحومین کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے وہ راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ کے کاروان کے ساتھی تھے اچانک حادثہ سے نہ صرف اُنکے لواحقین کو صدمہ پہنچا ہے بلکہ بی این پی (عوامی) کے ہر کارکن کیلئے ایک بڑا صدمہ ہے اللہ پاک شہدا کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*

Post a Comment

أحدث أقدم