BNC OFFICAL WEBSITE


 *بلوچستان نیشنل پارٹی( عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر زراعت واجہ میر اسد اللہ بلوچ نے بی آر سی کالج کے دورے پر انہوں نے کہا کے سکیموں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور کسی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ صوبائی وزیر زراعت واجہ میر اسداللہ بلوچ نے اپنے اعلی کارکردگی سے پنجگور کی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے اور کر رہے ہیں۔*

#BNP_Awami

#MirAsadullahBaloch

Post a Comment

أحدث أقدم