BNC OFFICAL WEBSITE


 *قائم مقام گورنر بلوچستان نے اسمبلی اجلاس 31 جنوری کو طلب کرلیا*


*کوئٹہ (بی این سی نیوز) قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے آئین کے آرٹیکل 109-Aکے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 31جنوری منگل کی دوپہر 2:30بجے شارع زرغون بلوچستان اسمبلی حال میں طلب کیا ہے۔*

Post a Comment

أحدث أقدم