BNC OFFICAL WEBSITE

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی مرکزی کانگریس 3اور4فرور ی کوہوگی

 ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی مرکزی کانگریس 3اور4فرور ی کوہوگی



*کوئٹہ (بی این سی نیوز)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی کونسل کا اہم اجلاس زیر صدارت چیئرمین /صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ، ہزارہ ٹائون میں ہوا اجلاس میں پارٹی کانگریس کی تاریخ میں بعض وجوہات کی بنا پر ردو بدل کرتے ہوئے 4 اور 5 فروری کی بجائے 3 اور 4 فرور ی رکھی گئی ہے جمعہ کوبند کمرہ اجلاس ہوگا جس میں پارٹی سیکرٹری جنرل مرکزی کونسل اور پارٹی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے دوسرے روز مرکزی کونسل اور مرکزی کابینہ کا انتخاب ہوگا جس کیلئے پارٹی نے کارکنوں اور مندوبین کو شرکت کی دعوت دی ہے پانچ رکنی الیکشن کمیٹی اجلاس کے بعد پارٹی آئین کے مطابق الیکشن شیڈول کا اعلان کرئے گی۔*

Post a Comment

أحدث أقدم