BNC OFFICAL WEBSITE

بھرتیاں صرف اور صرف اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی تاکہ کسی حقدار کی حق تلفی نہ ہو ۔وزیراعلیٰ

 بھرتیاں صرف اور صرف اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی تاکہ کسی حقدار کی حق تلفی نہ ہو ۔وزیراعلیٰ


*کوئٹہ:وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی ملاقات ملاقات میں صوبائی محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتی کے عمل سے متعلق امور کا جائیزہ چیف سیکریٹری کی وزیراعلئ کو خالی آسامیوں کی تفصیل اور صوبے ڈویژن اور ضلع کی سطح پر بھرتی کے طریقہ کار کے حوالے سے بریفنگ ۔صوبائی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں منظور کیۓ جانے والے طریقہ کار کے مطابق خالی آسامیوں کو پر کیا جاۓ گا۔ملاقات میں اتفاق ۔بھرتیوں کے عمل میں سفارش اور دیگر غیر قانونی زرائع کے استعمال کے ماضی کے تاثر کو دور کرنے کے لیۓ تمام ممکنہ اقدامات کیۓ جائیں گے۔وزیراعلئ غیر قانونی زرائع کے استعمال میں ملوث پاۓ گیۓ افسر ان اور اہلکار ان کے خلاف اینٹی کرپشن ایکٹ اور بیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جاۓ گی۔ملاقات میں فیصلہ بھرتیاں صرف اور صرف اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی تاکہ کسی حقدار کی حق تلفی نہ ہو ۔وزیراعلئ*

Post a Comment

أحدث أقدم