BNC OFFICAL WEBSITE

اپوزیشن اپنے ممبران کی فکر کرے انہیں ایک دوسرے پربھی اعتماد نہیں،اسد عمر*

 *اپوزیشن اپنے ممبران کی فکر کرے انہیں ایک دوسرے پربھی اعتماد نہیں،اسد عمر*


*اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اپنے ممبران کی فکر کرے انہیں ایک دوسرے پر بھی اعتماد نہیں ہے۔ اوچ شریف میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ سردیاں شروع ہوتے ہی پی ڈی ایم کا تماشہ شروع ہو جاتا ہے، اس میں شامل تمام جماعتوں کو ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہے، حکومت نے سینیٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق بل منظور کرایا، قومی اسمبلی میں تمام بلز منظور ہوئے،عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے پہلے کی طرح ناکام ہوں گے، اپوزیشن اپنے ممبران کی فکر کرے ان سے اپنے ممبران سنبھالے نہیں جاتے، پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف عدم اعتماد ناکام کوشش ہے*

Post a Comment

أحدث أقدم