BNC OFFICAL WEBSITE

سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری سے پیپلز پارٹی بلوچستان امور کے کوارڈینیٹر جنرل عبدالقادر بلوچ کی ملاقات*

 *سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری سے پیپلز پارٹی بلوچستان امور کے کوارڈینیٹر جنرل عبدالقادر بلوچ کی ملاقات*


*کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کراچی مین سابق گورنر بلوچستان پیپلز پارٹی بلوچستان امور کے کوارڈینیٹر جنرل عبدالقادر بلوچ میر عرفان کرد میر ظفراللہ خان ساسولی میر علی حسن زہری کی ملاقات* 

*ملاقات میں نواب ثناءاللہ خان زہری اور جنرل عبدالقادر بلوچ کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال بلوچستان میں پارٹی کے سیاسی سرگرمیوں گرینڈ شمولیتی


پروگراموں سمیت دیگر پارٹی امور پر بات چیت ہوئی اور ایک دوسرے کے خیالات سنے اور مشاورت کی* 

*نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا بلوچستان کے نام گرامی قبائل اور سیاسی شخصیات پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہورہے ہیں آنے والادور پیپلز پارٹی کا ہے ہم عوامی خدمت پریقین رکھتے ہیں میراخواب ہے پڑھالکھا اور ترقی یافتہ بلوچستان پیپلز پارٹی ایک عوامی جماعت ہے اسکی جڑین عوام مین بہت مظبوط اور گہرے ہیں* 

*انہونے کہاکہ موجودہ نا اہل حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیاہے ملک کو مہنگائی بے روز گا*

Post a Comment

أحدث أقدم