*عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی کا میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل
اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی مخالفت میں ووٹ ریکارڈ کا حصہ ہے اپوزیشن جماعتوں کےاہم رہنما بل کی منظوری کے وقت ایوان میں موجود نہیں تھے قانون سازی اور بل سے متعلق ووٹنگ کے تمام مراحل میں شامل تھا عوامی نیشنل پارٹی کے دونوں سینیٹرز گنتی کے وقت ایوان میں موجود تھے بل کے منظوری کے وقت ایوان میں موجود تھا ایوان سے غیر حاضر کی خبروں کی تردید عوامی نیشنل پارٹی نے ہر فورم پر حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی مخالفت کی، بل کی مخالفت نہ کرنا ہوتی تو کورونا کا بہانہ بھی بنا سکتے تھے ہم نے بل کی مخالفت پر ووٹ دیا، سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی*