BNC OFFICAL WEBSITE

شریف فیملی نے بیان حلفی نوازشریف کی ہدایت پرتیارہونے کی تردید نہیں کی،فوادچوہدری*

 *شریف فیملی نے بیان حلفی نوازشریف کی ہدایت پرتیارہونے کی تردید نہیں کی،فوادچوہدری*



*اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا شمیم کیس میں شریف فیملی نے بیان حلفی نوازشریف کی ہدایات پرتیار ہونے کی تردید نہیں کی۔وزیرطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ رانا شمیم کیس میں شریف فیملی نے حلفیہ بیان نوازشریف کے دفترمیں ان کی ہدایت پرتیارہونے کے انکشاف کی تردید نہیں کی۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ رانا شمیم اورسولیسٹرنے نوازشریف کے دفترمیں بیان حلفی ریکارڈ کرایا۔ تمام واقعات ظاہرکرتے ہیں کہ یہ ڈرامہ عدالت پراثراندازہونے کے لئے رچایا گیا۔*

Post a Comment

أحدث أقدم