پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کا ہرنائی میں آنے والے زلزلہ اور انسانی جانوں کے ضیائع پردکھ اور افسوس کا اظہار
جاں بحق افراد کے لواحقین کی غم میں برابر کا شریک ہوں
حاجی علی مدد جتک
وفاقی اور صوبائی
حکومت زخمیوں کو امدادفراہم کرنے کےلئے فوری اقدامات کرے
حاجی علی مدد جتک
حکومت جانبحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرے
حاجی علی مدد جتک
حاجی علی مدد جتک کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا