BNC OFFICAL WEBSITE

بلوچ کی موت لاٹھی چارج سے نہیں ہوئی، بلوچستان پولیس*


 *ہانی بلوچ کی موت لاٹھی چارج سے نہیں ہوئی، بلوچستان پولیس*


*کوئٹہ(بی این سی)بلوچستان پولیس کے ترجمان نے اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہانی بلوچ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی رکن و لاپتہ افراد کیس میں بھی سرگرم تھیں، ہانی بلوچ کی موت قدرتی ہے پولیس لاٹھی چارج کا اس سے کوئی تعلق نہیں ، مبینہ طور پر ہانی بلوچ اس وقت ٹی اینڈ ٹی چوک میں صبح 1 بجے موجود نہیں تھی جب پولیس نے طلباء کو منتشر کیا، ہانی بلوچ نے جمعہ کی صبح پولیس کو یا کسی اور کو کسی چوٹ کی اطلاع نہیں دی۔ کچھ شرپسندوں کی پروپیگنڈا کوشش ہے، اس پروپیگنڈے کی کوشش کو ہر سطح پر رد کیا جائے گا۔*

Post a Comment

أحدث أقدم