*آج ڈسٹرکٹ خضدار میں آرمی پبلک اسکول کی بس پر ہونے والے خودکشی دھماکے کی شدید الفاظ مذمت کرتا ہوں نوابزادہ میرنعمت اللہ خان زہری
*آج کے ہونے والے ناخوشگوار واقعے ہمارے تعلیمی اداروں پر کُھلا عمل ہے یہ ہرگز قابل قبول نہیں حاجی نوابزادہ۔ممیرنعمت۔اللہ۔خان۔زہری*
*سوراب//// پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ میرنعمت اللہ خان زہری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے آج ڈسٹرکٹ خضدار میں آرمی پبلک اسکول کی اسکول بس پر خودکش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہ یہ ایک بزدلانہ فعل ہے اس کی جتنی بھی مذمت کریں کم ہیں معصوم بچے اور بچیوں کو نشانہ بنانا درندگی کی بدترین مثال ہے دہشتگردوں کا نہ کوئی مذہب ہے نہ اسلام سے اس کا کوئی تعلق غمزدہ خاندانوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے زخمیوں کے صحت یابی کیلئے دعا گواہ ہیں*
