BNC OFFICAL WEBSITE

*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ و روحانی پیشوا پاپ فرانسسز کے انتقال پر اظہار افسوس


 *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ و روحانی پیشوا پاپ فرانسسز کے انتقال پر اظہار افسوس*


کوئٹہ۔ 21 اپریل 

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ و روحانی پیشوا پاپ فرانسسز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاپ فرانسسز کی عالمی امن ، بین المذاہب ہم آہنگی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے انکی گران قدر خدمت کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تمام الہامی مذاہب امن اور رواداری کا مظاہرہ کرنے کا درس دیتے ہیں اور عالمی امن کے بین المذاہب ہم آہنگی ناگزیر ہے وزیر اعلیٰ نے پاپ فرانسسز کے انتقال پر دنیا بھر کے مسیحوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post