BNC OFFICAL WEBSITE

 ترقی کے نام پر بلوچستان کا استحصال اور وسائل کو عالمی قرضوں کی ادائیگی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے سردار اختر جان مینگل*

 *ترقی کے نام پر بلوچستان کا استحصال اور وسائل کو عالمی قرضوں کی ادائیگی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے سردار اختر جان مینگل*



*بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ترقی کے نام پر بلوچستان کا استحصال اور وسائل کو عالمی قرضوں کی ادائیگی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ریکوڈک بلوچستان کے عوام کی ملکیت ہے اسکا فائدہ صوبے کی ترقی پر خرچ ہونا چاہیے،یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی، سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ پہلے سوئی ،سیندک اور اب ریکوڈک ترقی کے نام پر ہمیشہ بلوچستان کا استحصال کیا جاتا رہا ہے اور یہ عالمی قرضہ جات کی ادائیگی کا ایک طریقہ رہا ہے بلوچستان سے سب کچھ لے جائیں اور ہمیں بد لے میں صرف لاشیں ملتی ہیں*

Post a Comment

Previous Post Next Post