BNC OFFICAL WEBSITE

 لالا عبدالرشید دشتی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میرے حلقہ انتخاب دشت میں بکریوں میں ایک وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے جس سے لوگوں کے مال مویشی مَر رئے ہیں۔ 

لالا رشید دشتی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے صوبائی وزیر لائیواسٹاک حاجی میر آکبر آسکانی کے سے گزارش کیا جس پر میں حاجی میرآکبر آسکانی کا مشکور و ممنون ہو جنہوں نے فوراً اس بات کا نوٹس لیتے ہوے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوک اسٹاک کیچ کو فوری طور پر وبا کے پھیلاؤ کے کے تدارک کے لیے اقدامات اٹھانے کے حکامات جاری کردئیے ہیں اور کہا کہ سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں ٹریٹمنٹ کیمپس لگا کر مویشیوں کو وبائی امراض سے بچایا جائے گا۔ 

لالارشید دشتی نے مزید کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا حفاظت ہماری اولین ترجح ہے وبا کی تدارک کیلے ہر ممکن کوشیش کرینگے لوئیواسٹاک ڈپارٹمنت اور حکومت بلوچستان کے خدمات سے انشااللہ اس وبا سے نمٹنے کی بھر پور کوشیش کرینگے اور میں مویشی بانو اور اپنے غریب عوام کے ساتھ ہو۔ ایک بار پھر صوبائی وزیر حاجی میر اکبر آسکانی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post