BNC OFFICAL WEBSITE

 کراچی پولیس آفس میں دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں سحرگل خان خلجی


*کراچی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار سحرگل خان خلجی نے کراچی پولیس آفس میں دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر ایک بار پھر وطن عزیز کو کمزور کرنے کے لئے دہشتگردی پر اتر آئے ہیں جس کی اجازت ہرگز نہیں دی جاسکتی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردوں سے نمٹنے کے لئے موثر حکمت عملی اپنائیں. KPO آفس میں موجود سندھ پولیس کے جوانوں کی خیریت کے لئے دعاگو ہیں پولیس و رینجرز کے افسران و جوانوں کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور انہیں سلام پیش کرتے ہیں اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین*


Post a Comment

أحدث أقدم