ریلوے کے
ٹی ایل اے ملازمین کو فوری بحال کیا جائے، محمد صادق راہیجہ
*مچھ (بی این سی نیوز ) آب گم کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت کونسلر محمد صادق راہیجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمہ ریلوے کے افسران نے بیک جنبش قلم عرصہ بارہ سال سے ریلوے کے شعبہ گینگ میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ٹی ایل اے کے سیکڑوں ملازمین کو فارغ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ملازمین کو اس طرح بے روزگار کرکے ہزاروں خاندانوں کو غربت کے منہ سے نوالہ چھین لیاگیا ہے جو کہ ظلم سے کم نہیں حالانکہ دوسرے صوبوں میں ٹی ایل اے ملازمین کو ریگولر کیا جارہا ہےانہوں نے مطالبہ کیا کہ ان ملازمین کو فوری پر بحال کر کے ریگولر کیا جائے۔* اے ملازمین کو فوری بحال کیا جائے، محمد صادق راہیجہ
*مچھ (بی این سی نیوز ) آب گم کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت کونسلر محمد صادق راہیجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمہ ریلوے کے افسران نے بیک جنبش قلم عرصہ بارہ سال سے ریلوے کے شعبہ گینگ میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ٹی ایل اے کے سیکڑوں ملازمین کو فارغ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ملازمین کو اس طرح بے روزگار کرکے ہزاروں خاندانوں کو غربت کے منہ سے نوالہ چھین لیاگیا ہے جو کہ ظلم سے کم نہیں حالانکہ دوسرے صوبوں میں ٹی ایل اے ملازمین کو ریگولر کیا جارہا ہےانہوں نے مطالبہ کیا کہ ان ملازمین کو فوری پر بحال کر کے ریگولر کیا جائے۔*
