BNC OFFICAL WEBSITE

ہرنائی:مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے،صدام ترین

 ہرنائی:مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے،صدام ترین



*ہرنائی ( بی این سی نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ہرنائی کے ضلعی صدر صدام ترین نے کہاہےکہ مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں کورونا کے باوجود ملکی معیشت کو تقویت دی اور قوم کو روزگار دیا دنیا تعریفیں کر رہی تھی مگر اب ملک تباہی کے دہانے پر ہے انہوں نے کہاکہ ملکی بہتری فلاح و بہبود اسی میں ہےکہ فوری طور پر الیکشن کااعلان کیاجائے تاکہ عوام کو اس اذیت سے نکالنے کے لیے بہتر پالیسی مرتب کی جائے۔*

Post a Comment

أحدث أقدم