BNC OFFICAL WEBSITE

کوئٹہ سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس ایف اہلکار جاں بحق*

 *کوئٹہ:سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس ایف اہلکار جاں بحق*



*کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس ایف اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعرات کو سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد نے اے ایس ایف اہلکار مجاہد علی رشید کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے ڈیوٹی کے سلسلے میں ائیرپورٹ جارہے تھے، مقتول راولپنڈی پنجاب کا رہائشی بتایا جارہا ہے جس کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔*

Post a Comment

أحدث أقدم