*قلات جسے پر امن شہر پر دہشتگردی کے عمل کا شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں میرسمیع اللہ لانگو*
*کوئٹہ: (بی این سی نیوز )پی ٹی آئی کے صوبائی سینئر نائب صدر سردارزادہ میرسمیع اللہ لانگو کا میر نزیر عمرانی کو فون صحت آبی کیلئے دعا کی اور ساتھی کے شہادت پر گرے رنج کا اظہار افسوس کیا اور قلات جسے پر امن شہر پر دہشتگردی کے اس عمل کا شدید الفاظ میں مذمت کی ایڈیشنل ایس ایچ او قلات میر نزیر احمد عمرانی اور انکے ساتھیوں پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہے پولیس کانسٹیبل شہید نزیر احمد بنگلزئی کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوہے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے دکھ کی اس گھڑی میں قلات کے عوام پولیس فورس اور سوگوار خاندان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے*