BNC OFFICAL WEBSITE

 *45 کلومیٹر روڈ پنجگور آج کل کے جدید اور تیز دنیا میں ڈبل کیرج سڑکوں کی اہمیت سے کوہی انکار نہیں کر سکتا ، پنجگور جیسے پسماندہ ڈسٹرکٹ کے لیے 45 کلومیٹر دو رویا روڈ کی تعمیر یقینا خوشحالی اور ترقی کے دروازے کھول جانے کے مترادف ہے پنجگور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 45 کلو میٹر ڈبل کیرج روڈ کا کام بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ میراسداللہ بلوچ کے کاوشوں سے جاری ہیں*


Post a Comment

أحدث أقدم