BNC OFFICAL WEBSITE


 نوشکی میں پٹرول کی مصنوعی قلت سے عوام کو مشکلات کاسامنا


*نوشکی (بی این سی نیوز) نوشکی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد نوشکی میںایرانی پیٹرول فروخت کرنے والے دکانداروں نے اپنی دکانیں بند کرکے پیٹرول کی مصنوعی قلت پیداکردی ہے جس سے شہریوں کومشکلات کاسامنا ہے عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ سرکاری پیٹرول سروس نہ ہونے کے باعث لوگوں کو مصائب کاسامنا ہے من مانی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔*

Post a Comment

أحدث أقدم