BNC OFFICAL WEBSITE

اس وقت ملک معاشی طور پر کمزور ہے، اس کا واحد راستہ جلد از جلد صاف وشفاف جنرل الیکشن کا اعلان ہے۔مہوش جنجوعہ*

 *اس وقت ملک معاشی طور پر کمزور ہے، اس کا واحد راستہ جلد از جلد صاف وشفاف جنرل الیکشن کا اعلان ہے۔مہوش جنجوعہ*



*پاکستان تحریک انصاف بلوچستان وومن ونگ سیکٹری اطلاعات مہوش جنجوعہ نے کہا کہ امریکہ ناقابل اعتبار اتحادی ملک ھے 70 سالوں میں انہوں نے ھمشہ اپنے مفادات کو ترجیحی دی پاکستان کو امریکہ کے بغیر ترقی و خوشحالی کے راہ پر تحریک انصاف کی حکومت کامزان کرسکتی ہے، امریکہ اور ورلڈ بینک یہودی لابی کی نظر یں گوادر سی پیک اور نیو کلیئر اثاثہ پر جمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ اس وقت ملک معاشی طور پر کمزور ہے، اس کا واحد راستہ جلد از جلد صاف وشفاف جنرل الیکشن کا اعلان ھے،انتخابات سے قبل غیر جانبدار نگراں حکومت قائم کی جائے*

Post a Comment

أحدث أقدم