BNC OFFICAL WEBSITE

بلوچ طلباء کسی ایسے عمل کا حصہ نہ بنیں جس سے انکی یکجہتی تقسیم ہو،بی ایس او*

 *بلوچ طلباء کسی ایسے عمل کا حصہ نہ بنیں جس سے انکی یکجہتی تقسیم ہو،بی ایس او*

 



*بی ایس او کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری بالاچ قادر نے اپنے سماجی رابطے کے ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ‏موجودہ حالات کے تناظر میں بلوچ طلباء کسی بھی ایسے عمل کا حصہ نہ بنیں جس سے انکی طاقت اور یکجہتی تقسیم ہو۔انھوں نے کہا ہے کہ گروہی مفادات اور ذاتی انا کی تسکین کیلئے کچھ غیرسیاسی لوگوں نے ہمیشہ اپنا ڈیڈھ انچ کا مسجد بنا کر بلوچ نوجوانوں کو تقسیم کیا جس کا نقصان آج بھی ہم بگت رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے بیان میں مذید کہا ہے کہ بی ایس او جیسے مقدس سیاسی درسگاہ کو کچھ لوگوں نے عہدوں اور انا کی خاطر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے استعمال کیا لیکن آج بھی بلوچ طلباء کی توانا آواز بی ایس او سے وابسطہ ہے۔ بلوچ طلباء سیاست اب کسی بھی ری ایکشنری مانڈسٹ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔*

Post a Comment

أحدث أقدم