*رکن بلوچستان اسمبلی میر اکبر آسانی بھی جام گروپ میں شامل*
*اسلام آباد (bnc.com) پارلیمنٹ لاجز میں بی اے پی کے صدر سابق وزیر اعلیٰ جام کمال کی سربراہی میں اراکین قومی اسمبلی اور بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اراکین کی اہم میٹنگ جاری ہے۔ بزنجو حکومت کے دو اراکین میں سے پہلے میر ظہور بلیدی اور اب رکن صوبائی اسمبلی میر اکبر آسانی بھی جام کے گروپ میں شامل ہوچکے ہیں۔*