BNC OFFICAL WEBSITE

 حکومت ماہی گیروں کا معاشی قتل عام بند کرے، ہدایت الرحمن*

 *حکومت ماہی گیروں کا معاشی قتل عام بند کرے، ہدایت الرحمن*



*اوتھل (www.bnc.pk) حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان اور بیلہ اوتھل کے امیر مولانا عبدالمالک رونجھو و جماعت اسلامی لسبیلہ کے عہداران کارکنان سمیت لسبیلہ کی عوام بڑی تعداد میں شرکت کرے گی۔ جماعت اسلامی لسبیلہ کی جانب سے آج بروز اتوار صبح 10 بجے بمقام ڈی سی افس اوتھل کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا قیادت حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن اور جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان بیلہ اوتھل کے امیر مولانا عبدالمالک رونجھو و جماعت اسلامی لسبیلہ کے عہداران کارکنان سمیت لسبیلہ کی عوام بڑی تعداد میں شرکت کرے گی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لسبیلہ کے ماہگیروں کے معاشی قتل لسبیلہ میں لوکل افراد کو نوکریوں سے محروم کرنے، حب انڈسٹریز میں مقامی افراد کی بھرتی اور بیلہ میں زمینداروں کی سبسڈی گیس پلانٹ کی بحالی بی سی اہلکاروں کی ضلع میں تعیناتی و دیگر مطالبات کے ناانصافی کے خلاف دھرنا دیا جارہا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اوتھل دھرنے میں شرکت کرکے اپنے مطالبات کے لئے آواز بلند کریں۔*


(www.bnc.pk)

Post a Comment

أحدث أقدم