BNC OFFICAL WEBSITE

بلوچستان کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ بند کیا جائے،مولانا ہدایت الرحمن*

 *بلوچستان کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ بند کیا جائے،مولانا ہدایت الرحمن*


*کوئٹہ میں میڈیکل طلبہ کے ساتھ یہ سلوک انتہائی قابل مذمت ہے۔ وفاقی و صوبائی حکومت دو ماہ سے جاری احتجاج کے باوجود ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ مسئلہ حل کرنے کے بجائے طلبہ پر تشدد اور پرامن احتجاج کا حق چھیننا ناقابل قبول ہے۔ بلوچستان کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ بند کیا جائے۔*

Post a Comment

Previous Post Next Post