BNC OFFICAL WEBSITE

۔ پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی مزمت کرتے ہیں۔ مشیر پی ایچ ای لالہ رشیددشتی

 کوئٹہ۔ پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی مزمت کرتے ہیں۔ مشیر پی ایچ ای لالہ رشیددشتی



بلوچستان کے امن و امان کو خراب کرنے والے عناصر بیرونی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔


پنجگور اور نوشکی میں دہشتگردی کے خلاف لڑنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔


نوشکی اور پنجگور میں ایف سی کے کیمپوں میں گھس کر کارروائی کرنے والے بیرونی فنڈڈ لوگ ہیں۔


فوج نے بہادری کے ساتھ دہشتگردی کی کوشش کو ناکام بناکر امن و امان تباہ کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔


دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کو سپورٹ کرتے ہیں۔



بلوچستان میں دہشت گردی یہاں کے لوگوں کو امن و امان، کاروبار اور روزگار سے محروم رکھنے کی سازش ہے۔


بلوچستان کے لوگ دہشت گردی سے پریشان اور امن چاہتے ہیں۔

وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر برائے پبلک ہلتھ انجئئنرنگ لالہ رشید دشتی

Post a Comment

أحدث أقدم