BNC OFFICAL WEBSITE

پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رند نے پنجگور، نوشکی، حملے کی شدید الفاظ میں مذمت*

 *پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رند نے پنجگور، نوشکی، حملے کی شدید الفاظ میں مذمت*



*دہشت گردوں کے حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ مشیر اطلاعات* 


*پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں نے سینہ تان کر مقابلہ کرتے ہوئے انکے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کےلئے وطن کادفاع کرتے ہوئے ملک پر اپنی جانوں کو قربان کردیا ہے۔مشیر اطلاعات*


*وطن عزیز کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، مشیر اطلاعات وطن عزیز کے امن کیلئے اپنا آج قربان کرنے والے شہداءکو سلام پیش کرتی ہوں، مشیر اطلاعات*


*قوم شہداءکی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ مشیر اطلاعات*


*شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی غمزدہ خاندانوں کے غم اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔مشیر اطلاعات کی لواحقین سے تعزیت کااظہار،اور شہداءکے درجات بلندی کی دعا۔ بشری رند مشیر اطلاعات*

Post a Comment

أحدث أقدم