*وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ آمد،وزیراعلیٰ قدوس بزنجو نے استقبال کیا*
*کوئٹہ:وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے،ان کی آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سمنگلی ائیر بیس پر ان کا استقبال کیا جس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلی بلوچستان بذریعہ ہیلی کاپٹر نوشکی روانہ ہو گئےجہاں وزیراعظم نوشکی ایف سی کیمپ کا دورہ کر کے ایف سی افسروں اور اہلکاروں سے ملاقات کرینگے،وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی ہیں*