وزیر اعلی بلوچستان اور گورنر بلوچستان نے زرغون روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا
Bnc0
*کوئٹہ گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور وزیر اعلی بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے ریڈ زون کے خاتمے کا اعلان کردیا ‘ زرغون روڈ عام عوام کو ٹریفک کیلئے کھول دیا 17 سال سے بند زرغون روڈ عام ٹریفک کیلئے کھول دیا*