BNC OFFICAL WEBSITE

 باوثوق ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کے ہڑتالی گروپ کے تمام مطالبات مان لئے گئے ہیں


 باوثوق ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کے ہڑتالی گروپ کے تمام مطالبات مان لئے گئے ہیں!لیکن ان کے اندر ایک مخصوص لابی جو کسی خاص ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔۔وہ ہڑتال کو کسی صورت میں ختم نہیں کرنا چاہتا ۔

کیونکہ ان کی ڈور صوبائی حکومت اور اداروں کو ڈی اسٹیبلائزڈ کرنے والے کچھ لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔۔اور پرائیویٹ ہسپتالوں کی طرف سے ان کو بہتریں شکرانہ مل رہا ہے۔اور یہ گروپ شیخ زاید ہسپتال جیسے اسٹیٹ آف آرٹ ہسپتال کو کامیاب کرنے کے خلاف ہیں۔یہ گروپ کسی بھی صورت میں نہیں چاہتا کہ شیخ زاید ہسپتال کامیاب ہو۔کیونکہ اس ہسپتال میں ہر طرح کی مشینری ہے۔جو یہ مطالبہ کر رہے۔یو اےای حکومت کی طرف سے دیا ہوا ایم آر آئی مشین۔سی ٹی اسکین مشین۔۔نیورلوجی کے جدید ترین مشینری جو آغا خان کے بعد شیخ زاید میں موجود ہیں۔۔تو یہ ہڑتالی گروہ شیخ زاید ہسپتال میں تمام مشینری ہونے کے باوجود ڈیوٹی دینے سے کیوں انکاری ہے؟؟؟

لہذا حکومت کو چائیے ان کے ساتھ مذاکرات کے بجائے ۔ان کے خلاف کاروائی کر کے ان کی تنخواہیں اور دیگر مراعات چھین لے۔جن میں سر فہرست سول ہسپتال میں پرانا ڈاکٹر او پی ڈی اور کچھ سرکاری کوارٹر پر ان کا قبضہ ہے۔حالانکہ ان کو ہاؤس الاؤنس اور ہیلتھ

Post a Comment

أحدث أقدم