BNC OFFICAL WEBSITE

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت ، تحقیقات کا حکم*

 *وزیر اعلیٰ بلوچستان کی بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت ، تحقیقات کا حکم*



*کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے نواں کلی پہلا سٹاپ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تخریب کار عناصر صوبے کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے انہوں نے کہاکہ عوام کے تعاون سے دہشت گردی کی عفریت کا خاتمہ کرینگے وزیراعلی بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کی زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت۔*

Post a Comment

أحدث أقدم