BNC OFFICAL WEBSITE

بلوچستان عوامی پارٹی اور ناراض اتحادی ارکان کا اسپیکر چیمبر میں اجلاس،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

 *بلوچستان عوامی پارٹی اور ناراض اتحادی ارکان کا اسپیکر چیمبر میں اجلاس،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا


گیا*


*کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی اور ناراض اتحادی ارکان کا اسپیکر چیمبر میں اجلاس سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق اتوار کو بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر چیمبر میں بلوچستان عوامی پارٹی اور ناراض اتحادی ارکان کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ناراض ارکان اور اتحادیوں نے اپنے موقف پر قائم رہنے کے عزم کا اظہار کیا*

Post a Comment

أحدث أقدم