کڈنی سنٹر(بنوق)جو ایک خود مختار ادارہ حکومت بلوچستان کی طرف سے بنایا گیا ہے۔کہ گردوں کے بے سہارا مریضوں کو بروقت علاج معالجہ کی سہولت ملے۔
۔
یہاں کے ڈاکٹرز تین سے چار اضافی تنخواہ لیتے ہیں۔۔اور سارا اسٹاف اور میڈیکل آفیسرز ،وہاں کنٹریک بنیاد پر کام کرتے ہیں۔۔لیکن وہاں گذشتہ تین دنوں سے او پی ڈی مریضوں کے لئے بند ہے۔وہاں کے ادارے کا سربراہ یہ بتائے کہ او پی ڈی کن کے کہنے پر بند کیا ہے ایک خود مختار ادارے میں ہڑتال کرنے کی کس نے جرات کی۔یہاں کے پیرامیڈیکس کو تو جائز حقوق کے لئے ہڑتال کرنے پر نوکریوں سے نکال دیا گیا۔اب یہاں کے کونسے ڈاکٹرز ہیں۔جو غیر قانونی ہڑتال کر رہے۔اور ادارے کا سربراہ کیوں ان کے خلاف ایکشن نہیں لے رہا ؟؟