BNC OFFICAL WEBSITE

میڈیکل امتحانات میں شکایات پورے ملک سے سامنےآرہےہیں۔ آج سینٹر فیصل سبزواری نے بھی دوبارہ امتحانات کےانعقاد کو واحد حل قرار دیا ہے بلوچستان حکومت اپنےسٹوڈنٹس کی شکایات کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے،دیگر صوبائی حکومتوں سےبھی مشاورت کرینگے, PMC حکام سے بھی بات کرینگے۔ سٹوڈنٹس اطمینان رکھیں.. لیاقت شاہوانی*

Post a Comment

أحدث أقدم