BNC OFFICAL WEBSITE

اسلام ۔آباد ‏وزیراعظم پاکستان عمران خان جھل جھاؤ ۔ بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا سنگِ بنیاد رکھ رہے ہیں،

 *اسلام۔آباد ‏وزیراعظم پاکستان عمران خان جھل جھاؤ ۔ بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا سنگِ بنیاد رکھ رہے ہیں،


اس موقع پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، وفاقی وزیر ڈاک وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید ودیگر بھی موقع پر موجود ہیں۔ ‏80 کلومیٹر جھل جھاؤ ۔ بیلہ روڈ حکومت بلوچستان کا منصوبہ ہے جس کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی مکمل کرے گی۔ 11,835 ملین روپے  کی مجموعی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ منصوبہ تین سال میں مکمل ہوگا، اور اس پر روزانہ تقریباً 2645  گاڑیاں سفر کر سکیں گی۔*

Post a Comment

أحدث أقدم