BNC OFFICAL WEBSITE

ناراض ارکان بلوچستان اسمبلی کے جام کمال سے رابطوں سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید*

 *ناراض ارکان بلوچستان اسمبلی کے جام کمال سے رابطوں سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید*



*کوئٹہ: ”ناراض ارکان بلوچستان اسمبلی کے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے رابطوں“کے حوالے سے بعض اخبارات میں 29ستمبر بروز بدھ کی اشاعت میں ”این این آئی“ کے نام سے منسوب ایک غیر مصدقہ خبر شائع کی گئی ہے جوکہ ادارہ ہذا کی جانب سے جاری نہیں کی گئی تھی ادارہ اس عمل کی مذمت اور تردید کرتا ہے اخبارات ایسی خبریں شائع کرنے سے گریز کریں جو ادارے کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں ہوں۔*

Post a Comment

أحدث أقدم