کوئٹہ۔ بی این پی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر واجہ میر اسد اللہ بلوچ سے بی این پی عوامی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ظفر بختیار بلوچ، سینئر رہنماء، سابقہ تحصیلدار بشیر احمد بلوچ، عتیق الرحمٰن بلوچ، عبید اللہ بلوچ نے ملاقات کی ملاقات میں پنجگور میں جاری میگا پروجیکٹس ، امن و امان ، سیاسی و علاقائی مسائل زیرِ بحث ہوئیں۔ عوامی ورکر پنجگور