BNC OFFICAL WEBSITE

سابق صوبائی وزیر صحت و نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر رحمت صالح بلوچ مرکزی رہنما پھلین بلوچ کی جانب سے ایڈووکیٹ نادر چھلگری کے توسط سے ایک آئینی پٹیشن بلوچستان ہائی کورٹ میں بابت بحال کرنے پی آئ اے فلائٹ پنجگور تا کراچی اور پنجگور تا کوئٹہ اور کوئٹہ تا تربت اور کوئٹہ تا گوادر دائر کی گئی جس میں ہائی کورٹ نے پی آئی اے کے حکام کو طلب کرکے آئندہ سماعت میں پیش ہونے کا حکم صادر فرمایا ہے اور کیس کی آئندہ سماعت دو ہفتے کے لئے ملتوی کر دی گئی

Post a Comment

أحدث أقدم