BNC OFFICAL WEBSITE

کوئٹہ اور اسکے مضافات میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ‏

کوئٹہ اور اسکے مضافات میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کوئٹہ اور اسکے مضافات میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عوام الناس سے التماس ہے کہ اپنا خیال رکھیں۔ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں، کیونکہ چور ڈاکو کا کوئی دین ایمان نہیں اور نہ ہی انہیں آخرت کی فکر ہے۔ آپکی جان سب سے قیمتی شے ہے۔ اللہ ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ولی خان

Post a Comment

أحدث أقدم