BNC OFFICAL WEBSITE

BNC LIVEکل بروز بدھ(13-01-2020)کو ملنگ نامی شخص نے لیویز تھانہ گڑنگ پر مامور لیویز کے نوجوانوں پر کتے کی

 بریکنگ نیوز:

کل بروز بدھ(13-01-2020)کو ملنگ نامی شخص نے لیویز تھانہ گڑنگ پر مامور لیویز کے نوجوانوں پر کتے کی


آوازیں کسی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائیرل ہوئی تھی جو کہ ایک غیر اخلاقی،غیر انسانی اور غیر قانونی فعل تھا۔آج بروز جعرات (14-01-2021) ایک اور جوان نے ایسی حرکت کی جسکا گڑنگ لیویز نے پیچھا کرتے ہوئےپکڑ لیا اور قانون کو ہاتھ میں لیتے ہوئے کپڑے پھاڑ کے ویڈیو وائیرل کی جو کہ از خود غیر قانونی، غیر انسانی اور غیر اخلاقی عمل تھا۔حکام بالا نے لیویز کےاس غیر قانونی اقدام کا فورا" نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ لیویز عہدیداروں اور سپاہیوں کو معطل کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post