BNC OFFICAL WEBSITE

مستونگ، سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کا ڈپٹی کمشنر مستونگ محبوب احمد نے نوٹس لیتے ہوئے دو لیویز اہلکار، محمد عاصم اور گل خان

 *مستونگ، سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کا ڈپٹی کمشنر مستونگ محبوب احمد نے نوٹس لیتے ہوئے دو لیویز اہلکار، محمد عاصم اور گل خان


کو معطل کرکے انکے خلاف انکوائری کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کردگاپ محمد جان جمالدینی کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے دو دن میں انکوائری رپورٹ جمع کرنے کا حکم دے دیا،*

Post a Comment

Previous Post Next Post