معزز ممبران!
ضلع کیچ کے تحصیل بل نگور میں گورنمنٹ مڈل اسکول کپکپار جہاں مڈل کلاسز کے بچے اسکول کی اپ گریڈیشن سے لیکر اب تک سرکاری عمارت سے محروم ہیں۔
کئی سالوں سے ان بچوں اور بچیوں نے ایک گھر کو کرایے میں لیکر ماہانہ اپنی مدد آپ کے تحت چندہ جمع کرکے 10ہزار رینٹ کے مد میں کرایہ ادا کیے لیکن اب مکان مالک کی جانب سے اپنا گھر واپس لیا گیا ہے۔
۔مڈل اسکول کے 400سے ذائس بچے کھلے آسمان تلے پڑھنے پر مجبور ہیں۔ عوامی نمائندگان اور اتنظامیہ سے بارہا التجا و فریاد کے باوجود بھی حکومتی حلقوں کی جانب سے اس اسکول کے بچوں کیلئے عمارت کی تعمیر میں کوئی پیشرفت نہیں دکھائی گئی
آخر میں ہم نے مجبور ہوکر اس اسکول کے معصوم بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے یہ گروپ تشکیل دی ہے جسکی توسط سے ہم مختلف لوگوں سے امداد جمع کرکے ان بچوں کیلئے ایک دو کمرے تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔ اس کار خیر میں ہمیں آپ کی مالی و اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے۔
آپ کا ایک روپیہ،ہمارے بچوں کی مستقبل کیلئے۔
آئیں ہاتھ بڑائیں۔
شکریہ