BNC OFFICAL WEBSITE

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرن

 



کوئٹہ:بلوچستان کے عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کردیا،لیاقت شاہوانی


کوئٹہ:پی ڈی ایم قیادت کے پاس بلوچستان کیلئے کچھ نہیں،لیاقت شاہوانی


کوئٹہ:پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں بلوچستان میں حکومت میں رہی لیکن کچھ کر نہیں پائی،لیاقت شاہوانی


کوئٹہ:پی ڈی ایم قیادت نے بھی پی ڈی ایم کو مسترد کردیا،لیاقت شاہوانی


کوئٹہ:پی ڈی ایم میں اختلافات نظرآرہے ہیں،لیاقت شاہوانی


کوئٹہ:پی ڈی ایم قیادت عوام کی کم تعداد میں شرکت سے مایوس ہے،لیاقت شاہوانی


کوئٹہ:حکومت میں رہتے ہوئے یہی لوگ بلوچستان کو نظرانداز کرتی رہی،لیاقت شاہوانی


کوئٹہ:لورالائی میں پی ڈی ایم کے جلسے میں عوام کی بڑی تعداد نظر نہیں آئی،لیاقت شاہوانی


کوئٹہ:مولانا فضل الرحمن کے پاس اشعار اور نعرے بازی کے علاوہ کچھ نہیں،لیاقت شاہوانی


کوئٹہ:پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کبھی نہیں ہوگا،لیاقت شاہوانی


کوئٹہ:پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں نہ الیکشن کمیشن کے پاس گئے نہ ہی کچھ اور کیا،لیاقت شاہوانی

Post a Comment

أحدث أقدم